Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 29:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14-15 لیکن مَیں یہ عہد قَسم کھا کر نہ صرف تمہارے ساتھ جو حاضر ہو باندھ رہا ہوں بلکہ تمہاری آنے والی نسلوں کے ساتھ بھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اَور مَیں یہ عہد قَسم کے ساتھ نہ صِرف تمہارے ساتھ باندھ رہا ہُوں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اور مَیں اِس عہد اور قَسم میں فقط تُم ہی کو نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14-15 लेकिन मैं यह अहद क़सम खाकर न सिर्फ़ तुम्हारे साथ जो हाज़िर हो बाँध रहा हूँ बल्कि तुम्हारी आनेवाली नसलों के साथ भी।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 29:14
4 حوالہ جات  

اللہ نے اُن ہی کو جو اسرائیلی ہیں اپنے فرزند بننے کے لئے مقرر کیا تھا۔ اُن ہی پر اُس نے اپنا جلال ظاہر کیا، اُن ہی کے ساتھ اپنے عہد باندھے اور اُن ہی کو شریعت عطا کی۔ وہی حقیقی عبادت اور اللہ کے وعدوں کے حق دار ہیں،


اُس نے یہ عہد ہمارے باپ دادا کے ساتھ نہیں بلکہ ہمارے ہی ساتھ باندھا ہے، جو آج اِس جگہ پر زندہ ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات