Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 28:66 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

66 تیری جان ہر وقت خطرے میں ہو گی اور تُو دن رات دہشت کھاتے ہوئے مرنے کی توقع کرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

66 تمہاری جان مُستقِل شک میں مُبتلا رہے گی۔ تُم رات دِن خوفزدہ رہوگے اَور تُمہیں اَپنی زندگی کا کویٔی بھروسا نہ ہوگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

66 اور تیری جان دُبدھے میں اٹکی رہے گی اور تُو رات دِن ڈرتا رہے گا اور تیری زِندگی کا کوئی ٹِھکانا نہ ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

66 तेरी जान हर वक़्त ख़तरे में होगी और तू दिन-रात दहशत खाते हुए मरने की तवक़्क़ो करेगा।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 28:66
5 حوالہ جات  

پھر صرف اللہ کی عدالت کی ہول ناک توقع باقی رہے گی، اُس بھڑکتی ہوئی آگ کی جو اللہ کے مخالفوں کو بھسم کر ڈالے گی۔


بلندیوں سے اُس نے میری ہڈیوں پر آگ نازل کر کے اُنہیں کچل دیا۔ اُس نے میرے پاؤں کے سامنے جال بچھا کر مجھے پیچھے ہٹا دیا۔ اُسی نے مجھے ویران و سنسان کر کے ہمیشہ کے لئے بیمار کر دیا۔


صبح اُٹھ کر تُو کہے گا، ’کاش شام ہو!‘ اور شام کے وقت، ’کاش صبح ہو!‘ کیونکہ جو کچھ تُو دیکھے گا اُس سے تیرے دل کو دہشت گھیر لے گی۔


اُن ممالک میں بھی نہ تُو آرام و سکون پائے گا، نہ تیرے پاؤں جم جائیں گے۔ رب ہونے دے گا کہ تیرا دل تھرتھراتا رہے گا، تیری آنکھیں پریشانی کے باعث دُھندلا جائیں گی اور تیری جان سے اُمید کی ہر کرن جاتی رہے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات