Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 28:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 رب تجھے گھر میں آتے اور وہاں سے نکلتے وقت برکت دے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 اَور تُم گھر کے اَندر آتے وقت اَور باہر جاتے وقت بھی مُبارک ہوگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور تُو اندر آتے وقت مُبارک ہو گا اور باہر جاتے وقت بھی مُبارک ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 रब तुझे घर में आते और वहाँ से निकलते वक़्त बरकत देगा।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 28:6
9 حوالہ جات  

رب اب سے ابد تک تیرے آنے جانے کی پہرا داری کرے گا۔


مجھے حکمت اور سمجھ عطا فرما تاکہ مَیں اِس قوم کی راہنمائی کر سکوں۔ کیونکہ کون تیری اِس عظیم قوم کا انصاف کر سکتا ہے؟“


جو اُن کے آگے آگے جنگ کے لئے نکلے اور اُن کے آگے آگے واپس آ جائے، جو اُنہیں باہر لے جائے اور واپس لے آئے۔ ورنہ رب کی جماعت اُن بھیڑوں کی مانند ہو گی جن کا کوئی چرواہا نہ ہو۔“


آپ تو اُسے جانتے ہیں۔ حقیقت میں وہ اِس لئے آیا کہ آپ کو منوا کر آپ کے آنے جانے اور باقی کاموں کے بارے میں معلومات حاصل کرے۔“


”اب مَیں 120 سال کا ہو چکا ہوں۔ میرا چلنا پھرنا مشکل ہو گیا ہے۔ اور ویسے بھی رب نے مجھے بتایا ہے، ’تُو دریائے یردن کو پار نہیں کرے گا۔‘


تیرا ٹوکرا پھل سے بھرا رہے گا، اور آٹا گوندھنے کا تیرا برتن آٹے سے خالی نہیں ہو گا۔


جب تیرے دشمن تجھ پر حملہ کریں گے تو وہ رب کی مدد سے شکست کھائیں گے۔ گو وہ مل کر تجھ پر حملہ کریں توبھی تُو اُنہیں چاروں طرف منتشر کر دے گا۔


گھر میں آتے اور وہاں سے نکلتے وقت تجھ پر لعنت ہو گی۔


رب نے بلعام سے کہا، ”اُن کے ساتھ نہ جانا۔ تجھے اُن پر لعنت بھیجنے کی اجازت نہیں ہے، کیونکہ اُن پر میری برکت ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات