Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 28:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 تیرا ٹوکرا پھل سے بھرا رہے گا، اور آٹا گوندھنے کا تیرا برتن آٹے سے خالی نہیں ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 تمہارا ٹوکرا اَور تمہاری کٹھوتی دونوں مُبارک ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 تیرا ٹوکرا اور تیری کٹھوتی دونوں مُبارک ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 तेरा टोकरा फल से भरा रहेगा, और आटा गूँधने का तेरा बरतन आटे से ख़ाली नहीं होगा।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 28:5
4 حوالہ جات  

تیری اولاد پھلے پھولے گی، تیری اچھی خاصی فصلیں پکیں گی، تیرے گائےبَیلوں اور بھیڑبکریوں کے بچے ترقی کریں گے۔


رب تجھے گھر میں آتے اور وہاں سے نکلتے وقت برکت دے گا۔


تیرے ٹوکرے اور آٹا گوندھنے کے تیرے برتن پر لعنت ہو گی۔


یہ تمام لعنتیں تجھ پر آن پڑیں گی۔ جب تک تُو تباہ نہ ہو جائے وہ تیرا تعاقب کرتی رہیں گی، کیونکہ تُو نے رب اپنے خدا کی نہ سنی اور اُس کے احکام پر عمل نہ کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات