Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 28:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 گھر میں آتے اور وہاں سے نکلتے وقت تجھ پر لعنت ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 تُم گھر کے اَندر آتے وقت اَور باہر جاتے وقت بھی لعنتی ہوگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 تُو اندر آتے لَعنتی ٹھہرے گا اور باہر جاتے بھی لَعنتی ٹھہرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 घर में आते और वहाँ से निकलते वक़्त तुझ पर लानत होगी।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 28:19
4 حوالہ جات  

رب تجھے گھر میں آتے اور وہاں سے نکلتے وقت برکت دے گا۔


اُس زمانے میں سفر کرنا خطرناک ہوتا تھا، کیونکہ امن و امان کہیں نہیں تھا۔


اگر تُو غلط کام کر کے رب کو چھوڑے تو جو کچھ بھی تُو کرے وہ تجھ پر لعنتیں، پریشانیاں اور مصیبتیں آنے دے گا۔ تب تیرا جلدی سے ستیاناس ہو گا، اور تُو ہلاک ہو جائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات