Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 27:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 چنانچہ یردن کو پار کر کے پتھروں کو عیبال پہاڑ پر کھڑا کرو اور اُن پر سفیدی کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور جَب تُم یردنؔ پار کر چُکو تو جَیسا مَیں نے آج تُمہیں حُکم دیا ہے اُسی کے مُطابق اُن پتّھروں کو کوہِ عیبالؔ پر نصب کردینا اَور اُن پر چُونا پوتنا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 سو تُم یَردن کے پار ہو کر اُن پتّھروں کو جِن کی بابت مَیں تُم کو آج کے دِن حُکم دیتا ہُوں کوہِ عیباؔل پر نصب کر کے اُن پر چُونے کی استرکاری کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 चुनाँचे यरदन को पार करके पत्थरों को ऐबाल पहाड़ पर खड़ा करो और उन पर सफेदी कर।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 27:4
4 حوالہ جات  

جب تم دریائے یردن کو پار کر کے اُس ملک میں داخل ہو گے جو رب تیرا خدا تجھے دے رہا ہے تو وہاں بڑے پتھر کھڑے کر کے اُن پر سفیدی کر۔


باقی قبیلے یعنی روبن، جد، آشر، زبولون، دان اور نفتالی عیبال پہاڑ پر کھڑے ہو کر لعنت کے الفاظ بولیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات