Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 27:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 ’اُس پر لعنت جو جانور سے جنسی تعلق رکھے۔‘ سب لوگ کہیں، ’آمین!‘

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 ”لعنت ہے اُس آدمی پرجو کسی جانور کے ساتھ جنسی تعلّقات رکھّے۔“ تَب ساری جماعت جَواب میں کہے، ”آمین!“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 لَعنت اُس پر جو کِسی چَوپائے کے ساتھ جماع کرے اور سب لوگ کہیں آمِین۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 ‘उस पर लानत जो जानवर से जिंसी ताल्लुक़ रखे।’ सब लोग कहें, ‘आमीन!’

باب دیکھیں کاپی




استثنا 27:21
4 حوالہ جات  

کسی جانور سے جنسی تعلقات نہ رکھنا، ورنہ تُو ناپاک ہو جائے گا۔ عورتوں کے لئے بھی ایسا کرنا منع ہے۔ یہ بڑی شرم ناک حرکت ہے۔


جو مرد کسی جانور سے جنسی تعلقات رکھے اُسے سزائے موت دینا ہے۔ اُس جانور کو بھی مار دیا جائے۔


جو شخص کسی جانور کے ساتھ جنسی تعلقات رکھتا ہو اُسے سزائے موت دی جائے۔


جادوگرنی کو جینے نہ دینا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات