Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 25:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 یاد رہے کہ عمالیقیوں نے تجھ سے کیا کچھ کیا جب تم مصر سے نکل کر سفر کر رہے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 یاد رکھو کہ جَب تُم مِصر سے نکل کر آ رہے تھے تَب راستہ میں عمالیقیوں نے تمہارے ساتھ کیا کیا؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 یاد رکھنا کہ جب تُم مِصرؔ سے نِکل کر آ رہے تھے تو راستہ میں عَمالیقِیوں نے تیرے ساتھ کیا کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 याद रहे कि अमालीक़ियों ने तुझसे क्या कुछ किया जब तुम मिसर से निकलकर सफ़र कर रहे थे।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 25:17
5 حوالہ جات  

پھر بلعام نے عمالیق کو دیکھا اور کہا، ”عمالیق قوموں میں اوّل تھا، لیکن آخرکار وہ ختم ہو جائے گا۔“


اور عمالیق تھے۔ عمالیق اِلی فز کی حرم تِمنع کا بیٹا تھا۔ یہ سب عیسَو کی بیوی عدہ کی اولاد میں شامل تھے۔


رب الافواج فرماتا ہے، ’مَیں عمالیقیوں کا میری قوم کے ساتھ سلوک نہیں بھول سکتا۔ اُس وقت جب اسرائیلی مصر سے نکل کر کنعان کی طرف سفر کر رہے تھے تو عمالیقیوں نے راستہ بند کر دیا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات