استثنا 23:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 مثلاً اگر کوئی آدمی رات کے وقت اِحتلام کے باعث ناپاک ہو جائے تو وہ لشکرگاہ کے باہر جا کر شام تک وہاں ٹھہرے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اگر تُم میں سے کویٔی آدمی رات کے وقت احتلامِ شبینہ سے پاک نہیں رہتاہے تو وہ چھاؤنی کے باہر جائے اَور وہیں رہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اگر تُمہارے درمیان کوئی اَیسا آدمی ہو جو رات کو اِحتلام کے سبب سے ناپاک ہو گیا ہو تو وہ خَیمہ گاہ سے باہر نِکل جائے اور خَیمہ گاہ کے اندر نہ آئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 मसलन अगर कोई आदमी रात के वक़्त एहतलाम के बाइस नापाक हो जाए तो वह लशकरगाह के बाहर जाकर शाम तक वहाँ ठहरे। باب دیکھیں |