استثنا 22:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 ہو سکتا ہے کوئی آدمی کسی لڑکی کی عصمت دری کرے جس کی منگنی نہیں ہوئی ہے۔ اگر اُنہیں پکڑا جائے باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 اگر کسی آدمی کو کویٔی کنواری لڑکی مِل جاتی ہے جِس کی منگنی نہیں ہُوئی ہے اَور وہ اُس کے ساتھ زبردستی صحبت کرتا ہے اَور وہ دونوں پکڑے جاتے ہیں، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اگر کِسی آدمی کو کوئی کُنواری لڑکی مِل جائے جِس کی نِسبت نہ ہُوئی ہو اور وہ اُسے پکڑ کر اُس سے صُحبت کرے اور دونوں پکڑے جائیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 हो सकता है कोई आदमी किसी लड़की की इसमतदरी करे जिसकी मँगनी नहीं हुई है। अगर उन्हें पकड़ा जाए باب دیکھیں |