استثنا 22:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 لیکن اگر آدمی کی بات درست نکلے اور ثابت نہ ہو سکے کہ بیوی شادی سے پہلے کنواری تھی باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 لیکن اگر اِلزام سچ ہو اَور اُس لڑکی کے کنوارےپن کا ثبوت نہ مِل پایٔے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 پر اگر یہ بات سچ ہو کہ لڑکی میں کُنوارے پن کے نِشان نہیں پائے گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 लेकिन अगर आदमी की बात दुरुस्त निकले और साबित न हो सके कि बीवी शादी से पहले कुँवारी थी باب دیکھیں |