Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 22:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 تب بزرگ اُس آدمی کو پکڑ کر سزا دیں،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 تَب شہر کے بُزرگ اُس شخص کو پکڑکر کوڑے لگائیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 تب شہر کے بزُرگ اُس شخص کو پکڑ کر اُسے کوڑے لگائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 तब बुज़ुर्ग उस आदमी को पकड़कर सज़ा दें,

باب دیکھیں کاپی




استثنا 22:18
5 حوالہ جات  

لیکن ساتھ ساتھ قوم میں سے قابلِ اعتماد آدمی چنیں۔ وہ ایسے لوگ ہوں جو اللہ کا خوف مانتے ہوں، راست دل ہوں اور رشوت سے نفرت کرتے ہوں۔ اُنہیں ہزار ہزار، سَو سَو، پچاس پچاس اور دس دس آدمیوں پر مقرر کریں۔


ہو سکتا ہے کہ لوگ آپس میں لڑ رہے ہوں اور لڑتے لڑتے کسی حاملہ عورت سے یوں ٹکرا جائیں کہ اُس کا بچہ ضائع ہو جائے۔ اگر کوئی اَور نقصان نہ ہوا ہو تو ضرب پہنچانے والے کو جرمانہ دینا پڑے گا۔ عورت کا شوہر یہ جرمانہ مقرر کرے، اور عدالت میں اِس کی تصدیق ہو۔


اُس وقت مَیں نے تم سے کہا، ”مَیں اکیلا تمہاری راہنمائی کرنے کی ذمہ داری نہیں اُٹھا سکتا۔


اب اِس نے اُس کی بدنامی کر کے کہا ہے، ’مجھے پتا چلا کہ تمہاری بیٹی کنواری نہیں ہے۔‘ لیکن یہاں ثبوت ہے کہ میری بیٹی کنواری تھی۔“ پھر والدین شہر کے بزرگوں کو مذکورہ کپڑا دکھائیں۔


کیونکہ اُس نے ایک اسرائیلی کنواری کی بدنامی کی ہے۔ اِس کے علاوہ اُسے جرمانے کے طور پر بیوی کے باپ کو چاندی کے 100 سِکے دینے پڑیں گے۔ لازم ہے کہ وہ شوہر کے فرائض ادا کرتا رہے۔ وہ عمر بھر اُسے طلاق نہیں دے سکے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات