Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 22:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 بیوی کا باپ بزرگوں سے کہے، ”مَیں نے اپنی بیٹی کی شادی اِس آدمی سے کی ہے، لیکن یہ اُس سے نفرت کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَور لڑکی کا باپ بُزرگوں سے کہے، ”مَیں نے اَپنی بیٹی کی شادی اِس شخص سے کی تھی لیکن یہ اُسے اَب نہیں چاہتاہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اور اُس لڑکی کا باپ بزُرگوں سے کہے کہ مَیں نے اپنی بیٹی اِس شخص کو بیاہ دی پر یہ اُس سے نفرت رکھتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 बीवी का बाप बुज़ुर्गों से कहे, “मैंने अपनी बेटी की शादी इस आदमी से की है, लेकिन यह उससे नफ़रत करता है।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 22:16
3 حوالہ جات  

اگر کوئی آدمی شادی کرنے کے تھوڑی دیر بعد اپنی بیوی کو پسند نہ کرے


تو جواب میں بیوی کے والدین شہر کے دروازے پر جمع ہونے والے بزرگوں کے پاس ثبوت لے آئیں کہ بیٹی شادی سے پہلے کنواری تھی۔


اب اِس نے اُس کی بدنامی کر کے کہا ہے، ’مجھے پتا چلا کہ تمہاری بیٹی کنواری نہیں ہے۔‘ لیکن یہاں ثبوت ہے کہ میری بیٹی کنواری تھی۔“ پھر والدین شہر کے بزرگوں کو مذکورہ کپڑا دکھائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات