استثنا 22:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 اپنی چادر کے چاروں کونوں پر پُھندنے لگانا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 اَپنے پہننے والے باہری کپڑے کے چاروں کناروں پر جھالر لگایا کرنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 تُو اپنے اوڑھنے کی چادر کے چاروں کناروں پر جھالر لگایا کرنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 अपनी चादर के चारों कोनों पर फुँदने लगाना। باب دیکھیں |