Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 20:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 جنگ کے لئے نکلنے سے پہلے امام سامنے آئے اور فوج سے مخاطب ہو کر

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور جَب تُم میدانِ جنگ میں جانے کو ہو، تَب کاہِنؔ آگے بڑھ کر فَوج سے مُخاطِب ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اور جب معرکۂِ جنگ میں تُمہاری مڈھ بھیڑ ہونے کو ہو تو کاہِن فَوج کے آدمِیوں کے پاس جا کر اُن کی طرف مُخاطِب ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 जंग के लिए निकलने से पहले इमाम सामने आए और फ़ौज से मुख़ातिब होकर

باب دیکھیں کاپی




استثنا 20:2
9 حوالہ جات  

چنانچہ اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ وہی ہمارا راہنما ہے، اور اُس کے امام تُرم بجا کر آپ سے لڑنے کا اعلان کریں گے۔ اسرائیل کے مردو، خبردار! رب اپنے باپ دادا کے خدا سے مت لڑنا۔ یہ جنگ آپ جیت ہی نہیں سکتے!“


تب موسیٰ نے اُنہیں جنگ لڑنے کے لئے بھیج دیا۔ اُس نے اِلی عزر امام کے بیٹے فینحاس کو بھی اُن کے ساتھ بھیجا جس کے پاس مقدِس کی کچھ چیزیں اور اعلان کرنے کے بِگل تھے۔


ساؤل نے اخیاہ کو حکم دیا، ”عہد کا صندوق لے آئیں۔“ کیونکہ وہ اُن دنوں میں اسرائیلی کیمپ میں تھا۔


جب تُو جنگ کے لئے نکل کر دیکھتا ہے کہ دشمن تعداد میں زیادہ ہیں اور اُن کے پاس گھوڑے اور رتھ بھی ہیں تو مت ڈرنا۔ رب تیرا خدا جو تجھے مصر سے نکال لایا اب بھی تیرے ساتھ ہے۔


کہے، ”سن اے اسرائیل! آج تم اپنے دشمن سے لڑنے جا رہے ہو۔ اُن کے سبب سے پریشان نہ ہو۔ اُن سے نہ خوف کھاؤ، نہ گھبراؤ،


داؤد نے بادشاہ سے کہا، ”کسی کو اِس فلستی کی وجہ سے ہمت نہیں ہارنا چاہئے۔ مَیں اُس سے لڑوں گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات