Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 20:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 جب رب تیرا خدا تجھے شہر پر فتح دے گا تو اُس کے تمام مردوں کو ہلاک کر دینا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور جَب یَاہوِہ تمہارے خُدا اُس شہر کو تمہارے ہاتھ میں کر دیں تو اُس میں کے سَب مَردوں کو تلوار سے قتل کردینا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور جب خُداوند تیرا خُدا اُسے تیرے قبضہ میں کر دے تو وہاں کے ہر مَرد کو تلوار سے قتل کر ڈالنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 जब रब तेरा ख़ुदा तुझे शहर पर फ़तह देगा तो उसके तमाम मर्दों को हलाक कर देना।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 20:13
9 حوالہ جات  

اب اُن دشمنوں کو لے آؤ جو نہیں چاہتے تھے کہ مَیں اُن کا بادشاہ بنوں۔ اُنہیں میرے سامنے پھانسی دے دو‘۔“


داؤد کا زبور۔ رب نے میرے رب سے کہا، ”میرے دہنے ہاتھ بیٹھ، جب تک مَیں تیرے دشمنوں کو تیرے پاؤں کی چوکی نہ بنا دوں۔“


لیکن اگر وہ ہتھیار ڈالنے سے انکار کریں اور جنگ چھڑ جائے تو شہر کا محاصرہ کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات