استثنا 2:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 مَیں نے دشتِ قدیمات سے حسبون کے بادشاہ سیحون کے پاس قاصد بھیجے۔ میرا پیغام نفرت اور مخالفت سے خالی تھا۔ وہ یہ تھا، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 اَور مَیں نے دشتِ قدیموتؔ سے حِشبونؔ کے بادشاہ سیحونؔ کے پاس یہ پیغامِ اَمن لے کر قاصِد روانہ کئے کہ، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 اور مَیں نے دشتِ قدیماؔت سے حسبونؔ کے بادشاہ سِیحوؔن کے پاس صُلح کے پَیغام کے ساتھ ایلچی روانہ کِئے اور کہلا بھیجا کہ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 मैंने दश्ते-क़दीमात से हसबोन के बादशाह सीहोन के पास क़ासिद भेजे। मेरा पैग़ाम नफ़रत और मुख़ालफ़त से ख़ाली था। वह यह था, باب دیکھیں |