Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 2:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 جب وہ سب مر گئے تھے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 پھر جَب بنی اِسرائیل میں سے سَب جنگی مَرد مَر گیٔے اَور قوم میں سے فنا ہو گیٔے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 جب سب جنگی مَرد مَر گئے اور قَوم میں سے فنا ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 जब वह सब मर गए थे

باب دیکھیں کاپی




استثنا 2:16
5 حوالہ جات  

ہمیں قادس برنیع سے روانہ ہوئے 38 سال ہو گئے تھے۔ اب وہ تمام آدمی مر چکے تھے جو اُس وقت جنگ کرنے کے قابل تھے۔ ویسا ہی ہوا تھا جیسا رب نے قَسم کھا کر کہا تھا۔


تب رب نے مجھ سے کہا،


وہ ابھی شہر سے نکل کر دُور نہیں گئے تھے کہ یوسف نے اپنے گھر پر مقرر ملازم سے کہا، ”جلدی کرو۔ اُن آدمیوں کا تعاقب کرو۔ اُن کے پاس پہنچ کر یہ پوچھنا، ’آپ نے ہماری بھلائی کے جواب میں غلط کام کیوں کیا ہے؟


جو بھی رب کے مقدِس کے قریب آئے وہ مر جائے گا۔ کیا ہم سب ہی ہلاک ہو جائیں گے؟“


بات یہ تھی کہ جو مرد مصر سے نکلتے وقت جنگ کرنے کے قابل تھے وہ ریگستان میں چلتے چلتے مر چکے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات