Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 2:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 رب نے کہا، ”اب جا کر وادیٔ زِرد کو عبور کرو۔“ ہم نے ایسا ہی کیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور یَاہوِہ نے فرمایا، ”اَب اُٹھو اَور زیِریؔد دریا کے پار جاؤ۔“ چنانچہ ہم نے اُس وادی کو پار کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اب اُٹھو اور وادیِ زرد کے پار جاؤ۔ چُنانچہ ہم وادیِ زرد سے پار ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 रब ने कहा, “अब जाकर वादीए-ज़िरद को उबूर करो।” हमने ऐसा ही किया।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 2:13
5 حوالہ جات  

وہاں سے روانہ ہو کر وہ وادیٔ زِرد میں خیمہ زن ہوئے۔


جب وہ وادیٔ اِسکال تک پہنچے تو اُنہوں نے ایک ڈالی کاٹ لی جس پر انگور کا گُچھا لگا ہوا تھا۔ دو آدمیوں نے یہ انگور، کچھ انار اور کچھ انجیر لاٹھی پر لٹکائے اور اُسے اُٹھا کر چل پڑے۔


اِسی طرح قدیم زمانے میں حوری سعیر میں آباد تھے، لیکن عیسَو کی اولاد نے اُنہیں وہاں سے نکال دیا تھا۔ جس طرح اسرائیلیوں نے بعد میں اُس ملک میں کیا جو رب نے اُنہیں دیا تھا اُسی طرح عیسَو کی اولاد بڑھتے بڑھتے حوریوں کو تباہ کر کے اُن کی جگہ آباد ہوئے تھے۔


ہمیں قادس برنیع سے روانہ ہوئے 38 سال ہو گئے تھے۔ اب وہ تمام آدمی مر چکے تھے جو اُس وقت جنگ کرنے کے قابل تھے۔ ویسا ہی ہوا تھا جیسا رب نے قَسم کھا کر کہا تھا۔


جب وادیٔ زِرد سے روانہ ہوئے تو دریائے ارنون کے پرلے یعنی جنوبی کنارے پر خیمہ زن ہوئے۔ یہ دریا ریگستان میں ہے اور اموریوں کے علاقے سے نکلتا ہے۔ یہ اموریوں اور موآبیوں کے درمیان کی سرحد ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات