استثنا 17:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 پھر تمام لوگ یہ سن کر ڈر جائیں گے اور آئندہ ایسی گستاخی کرنے کی جرأت نہیں کریں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 تَب سَب لوگ سُن کر ڈر جایٔیں گے اَور پھر توہین نہ کریں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور سب لوگ سُن کر ڈر جائیں گے اور پِھر گُستاخی سے پیش نہیں آئیں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 फिर तमाम लोग यह सुनकर डर जाएंगे और आइंदा ऐसी गुस्ताख़ी करने की जुर्रत नहीं करेंगे। باب دیکھیں |