Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 15:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 ایسے جانور تُو گھر میں ذبح کر کے کھا سکتا ہے۔ وہ ہرن اور غزال کی مانند ہیں جنہیں تُو کھا تو سکتا ہے لیکن قربانی کے طور پر پیش نہیں کر سکتا۔ پاک اور ناپاک شخص دونوں اُسے کھا سکتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 تُم اُسے اَپنے اَپنے شہر میں کھانا۔ رسمی طور سے ناپاک اَور پاک دونوں طرح کے آدمی اُسے کھایٔیں جَیسے وہ غزال یا ہِرن کا گوشت کھاتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 تُو اُسے اپنے پھاٹکوں کے اندر کھانا۔ پاک اور ناپاک دونوں طرح کے آدمی جَیسے چکارے اور ہرن کو کھاتے ہیں وَیسے ہی اُسے کھائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 ऐसे जानवर तू घर में ज़बह करके खा सकता है। वह हिरन और ग़ज़ाल की मानिंद हैं जिन्हें तू खा तो सकता है लेकिन क़ुरबानी के तौर पर पेश नहीं कर सकता। पाक और नापाक शख़्स दोनों उसे खा सकते हैं।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 15:22
2 حوالہ جات  

ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات