Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 14:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 پانی میں رہنے والے جانور کھانے کے لئے جائز ہیں اگر اُن کے پَر اور چھلکے ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 آبی جانداروں میں سے تُم اُنہیں کھا سکتے ہو جِن کے پر اَور چھِلکے ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 آبی جانوروں میں سے تُم اُن ہی کو کھانا جِن کے پر اور چِھلکے ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 पानी में रहनेवाले जानवर खाने के लिए जायज़ हैं अगर उनके पर और छिलके हों।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 14:9
3 حوالہ جات  

سؤر نہ کھانا۔ وہ تمہارے لئے ناپاک ہے، کیونکہ اُس کے کُھر تو چِرے ہوئے ہیں لیکن وہ جگالی نہیں کرتا۔ نہ اُن کا گوشت کھانا، نہ اُن کی لاشوں کو چھونا۔


لیکن جن کے پَر یا چھلکے نہیں ہیں وہ تمہارے لئے ناپاک ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات