Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 14:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 لیکن تم ہر پاک پرندہ کھا سکتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 لیکن ہر پاک پرندہ جسے تُم چاہو کھا سکتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور پاک پرِندوں میں سے تُم جِسے چاہو کھاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 लेकिन तुम हर पाक परिंदा खा सकते हो।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 14:20
2 حوالہ جات  

تمام پَر رکھنے والے کیڑے تمہارے لئے ناپاک ہیں۔ اُنہیں کھانا منع ہے۔


جو جانور خود بہ خود مر جائے اُسے نہ کھانا۔ تُو اُسے اپنی آبادی میں رہنے والے کسی پردیسی کو دے یا کسی اجنبی کو بیچ سکتا ہے اور وہ اُسے کھا سکتا ہے۔ لیکن تُو اُسے مت کھانا، کیونکہ تُو رب اپنے خدا کے لئے مخصوص و مُقدّس قوم ہے۔ بکری کے بچے کو اُس کی ماں کے دودھ میں پکانا منع ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات