Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 12:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 خون نہ کھانا بلکہ اُسے زمین پر اُنڈیل کر ضائع کر دینا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 تُم خُون ہرگز نہ کھانا بَلکہ اُسے پانی کی مانند زمین پر اُنڈیل دینا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 تُو اُس کو کھانا مت بلکہ اُسے پانی کی طرح زمِین پر اُنڈیل دینا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 ख़ून न खाना बल्कि उसे ज़मीन पर उंडेलकर ज़ाया कर देना।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 12:24
5 حوالہ جات  

لیکن خون نہ کھانا۔ اُسے پانی کی طرح زمین پر اُنڈیل کر ضائع کر دینا۔


لیکن خون نہ کھانا۔ اُسے پانی کی طرح زمین پر اُنڈیل کر ضائع کر دینا۔


البتہ گوشت کے ساتھ خون نہ کھانا، کیونکہ خون جاندار کی جان ہے۔ اُس کی جان گوشت کے ساتھ نہ کھانا۔


اُسے نہ کھانا تاکہ تجھے اور تیری اولاد کو کامیابی حاصل ہو، کیونکہ ایسا کرنے سے تُو رب کی نظر میں صحیح کام کرے گا۔


تمہارے لئے خون یا چربی کھانا منع ہے۔ یہ نہ صرف تمہارے لئے منع ہے بلکہ تمہاری اولاد کے لئے بھی، نہ صرف یہاں بلکہ ہر جگہ جہاں تم رہتے ہو۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات