Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 12:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 اپنے ملک میں لاویوں کی ضروریات عمر بھر پوری کرنے کی فکر رکھ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اَور خبردار رہنا کہ جَب تک تُم اَپنے مُلک میں زندہ رہو، لیویوں کو بھُلا نہ دینا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور خبردار جب تک تُو اپنے مُلک میں جِیتا رہے لاوِیوں کو چھوڑ نہ دینا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 अपने मुल्क में लावियों की ज़रूरियात उम्र-भर पूरी करने की फ़िकर रख।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 12:19
7 حوالہ جات  

وہاں رب کے سامنے تم، تمہارے بیٹے بیٹیاں، تمہارے غلام اور لونڈیاں خوشی منائیں۔ اپنے شہروں میں آباد لاویوں کو بھی اپنی خوشی میں شریک کرو، کیونکہ اُن کے پاس موروثی زمین نہیں ہو گی۔


مجھے یہ بھی معلوم ہوا کہ لاوی اور گلوکار رب کے گھر میں اپنی خدمت کو چھوڑ کر اپنے کھیتوں میں کام کر رہے ہیں۔ وجہ یہ تھی کہ اُنہیں وہ حصہ نہیں مل رہا تھا جو اُن کا حق تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات