Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 11:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 آج تم خود فیصلہ کرو۔ کیا تم رب کی برکت یا اُس کی لعنت پانا چاہتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 دیکھو، آج مَیں تمہارے سامنے برکت اَور لعنت دونوں رکھ رہا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 دیکھو مَیں آج کے دِن تُمہارے آگے برکت اور لَعنت دونوں رکھّے دیتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 आज तुम ख़ुद फ़ैसला करो। क्या तुम रब की बरकत या उस की लानत पाना चाहते हो?

باب دیکھیں کاپی




استثنا 11:26
5 حوالہ جات  

مَیں نے تجھے بتایا ہے کہ تیرے لئے کیا کچھ برکت کا اور کیا کچھ لعنت کا باعث ہے۔ جب رب تیرا خدا تجھے تیری غلط حرکتوں کے سبب سے مختلف قوموں میں منتشر کر دے گا تو تُو میری باتیں مان جائے گا۔


لیکن جو بھی اِس پر تکیہ کرتے ہیں کہ ہمیں شریعت کی پیروی کرنے سے راست باز قرار دیا جائے گا اُن پر اللہ کی لعنت ہے۔ کیونکہ کلامِ مُقدّس فرماتا ہے، ”ہر ایک پر لعنت جو شریعت کی کتاب کی تمام باتیں قائم نہ رکھے، نہ اِن پر عمل کرے۔“


آج مَیں نے یہ کیا ہے، لیکن آپ رب اپنے خدا کی سننے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ جو کچھ بھی اُس نے مجھے آپ کو سنانے کو کہا ہے اُس پر آپ عمل نہیں کرنا چاہتے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات