استثنا 10:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 (اِس کے بعد اسرائیلی بنی یعقان کے کنوؤں سے روانہ ہو کر موسیرہ پہنچے۔ وہاں ہارون فوت ہوا۔ اُسے دفن کرنے کے بعد اُس کا بیٹا اِلی عزر اُس کی جگہ امام بنا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 (تَب بنی اِسرائیل بنی جعقانیوں کے کنوؤں سے کوچ کرکے موسیرہؔ تک آئے۔ وہیں اَہرونؔ نے وفات پائی اَور دفن بھی ہُوا۔ اَور اُس کے بیٹے الیعزرؔ نے اُس کی جگہ کہانت کا عہدہ سنبھالا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 (پِھر بنی اِسرائیلؔ بیروتِ ؔبنی یَعَقانؔ سے روانہ ہو کر موسیرؔہ میں آئے۔ وہِیں ہارُونؔ نے رِحلت کی اور دفن بھی ہُؤا اور اُس کا بیٹا الِیعزؔر کہانت کے مَنصب پر مُقرّر ہو کر اُس کی جگہ خِدمت کرنے لگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 (इसके बाद इसराईली बनी-याक़ान के कुओं से रवाना होकर मौसीरा पहुँचे। वहाँ हारून फ़ौत हुआ। उसे दफ़न करने के बाद उसका बेटा इलियज़र उस की जगह इमाम बना। باب دیکھیں |