Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 1:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اُس وقت مَیں نے تم سے کہا، ”مَیں اکیلا تمہاری راہنمائی کرنے کی ذمہ داری نہیں اُٹھا سکتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اُس وقت مَیں نے تُم سے کہاتھا، ”میں اکیلا تمہارا بوجھ نہیں اُٹھا سَکتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اُس وقت مَیں نے تُم سے کہا تھا کہ مَیں اکیلا تُمہارا بوجھ نہیں اُٹھا سکتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 उस वक़्त मैंने तुमसे कहा, “मैं अकेला तुम्हारी राहनुमाई करने की ज़िम्मादारी नहीं उठा सकता।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 1:9
5 حوالہ جات  

کام اِتنا وسیع ہے کہ آپ اُسے اکیلے نہیں سنبھال سکتے۔ اِس سے آپ اور وہ لوگ جو آپ کے پاس آتے ہیں بُری طرح تھک جاتے ہیں۔


تو مَیں اُتر کر تیرے ساتھ ہم کلام ہوں گا۔ اُس وقت مَیں اُس روح میں سے کچھ لوں گا جو مَیں نے تجھ پر نازل کیا تھا اور اُسے اُن پر نازل کروں گا۔ تب وہ قوم کا بوجھ اُٹھانے میں تیری مدد کریں گے اور تُو اِس میں اکیلا نہیں رہے گا۔


موسیٰ نے اپنے سُسر کا مشورہ مان لیا اور ایسا ہی کیا۔


تب بزرگ اُس آدمی کو پکڑ کر سزا دیں،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات