Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




استثنا 1:41 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 تب تم نے کہا، ”ہم نے رب کا گناہ کیا ہے۔ اب ہم ملک میں جا کر لڑیں گے، جس طرح رب ہمارے خدا نے ہمیں حکم دیا ہے۔“ چنانچہ یہ سوچتے ہوئے کہ اُس پہاڑی علاقے پر حملہ کرنا آسان ہو گا، ہر ایک مسلح ہوا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 تَب تُم نے اقرار کیا، ”ہم نے یَاہوِہ کے خِلاف گُناہ کیا ہے۔ اَب ہم یَاہوِہ اَپنے خُدا کے حُکم کے مُطابق کوہستانی مُلک میں جا کر جنگ کریں گے۔“ چنانچہ تُم میں سے ہر ایک نے یہ سوچ کر اَپنے اَپنے ہتھیار باندھ لیٔے کہ، کوہستانی مُلک میں جا کر حملہ کرنا آسان ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

41 تب تُم نے مُجھے جواب دِیا کہ ہم نے خُداوند کا گُناہ کِیا ہے اور اب جو کُچھ خُداوند ہمارے خُدا نے ہم کو حُکم دِیا ہے اُس کے مُطابِق ہم جائیں گے اور جنگ کریں گے۔ سو تُم سب اپنے اپنے جنگی ہتھیار باندھ کر پہاڑ پر چڑھ جانے کو آمادہ ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 तब तुमने कहा, “हमने रब का गुनाह किया है। अब हम मुल्क में जाकर लड़ेंगे, जिस तरह रब हमारे ख़ुदा ने हमें हुक्म दिया है।” चुनाँचे यह सोचते हुए कि उस पहाड़ी इलाक़े पर हमला करना आसान होगा, हर एक मुसल्लह हुआ।

باب دیکھیں کاپی




استثنا 1:41
4 حوالہ جات  

گو انسان کی اپنی حماقت اُسے بھٹکا دیتی ہے توبھی اُس کا دل رب سے ناراض ہوتا ہے۔


بلعام نے رب کے فرشتے سے کہا، ”مَیں نے گناہ کیا ہے۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ تُو میرے مقابلے میں راستے میں کھڑا ہے۔ لیکن اگر میرا سفر تجھے بُرا لگے تو مَیں اب واپس چلا جاؤں گا۔“


لیکن جو دیدہ دانستہ اور چالاکی سے کسی کو مار ڈالتا ہے اُسے میری قربان گاہ سے بھی چھین کر سزائے موت دینا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات