Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




دانی ایل 3:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 وہ بولے، ”بادشاہ سلامت ابد تک جیتے رہیں!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اُنہُوں نے نبوکدنضرؔ بادشاہ سے کہا، ”اَے بادشاہ، آپ اَبد تک سلامت رہیں!

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اُنہوں نے نبُوکدؔنضر بادشاہ سے کہا اَے بادشاہ ابد تک جِیتا رہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 वह बोले, “बादशाह सलामत अबद तक जीते रहें!

باب دیکھیں کاپی




دانی ایل 3:9
7 حوالہ جات  

تب وہ گروہ کی صورت میں بادشاہ کے سامنے حاضر ہوئے اور کہنے لگے، ”دارا بادشاہ ابد تک جیتے رہیں!


بادشاہ اور شرفا کی باتیں ملکہ تک پہنچ گئیں تو وہ ضیافت کے ہال میں داخل ہوئی۔ کہنے لگی، ”بادشاہ ابد تک جیتے رہیں! گھبرانے یا ماند پڑنے کی کیا ضرورت ہے؟


دانیال نے جواب دیا، ”بادشاہ ابد تک جیتے رہیں!


نجومیوں نے اَرامی زبان میں جواب دیا، ”بادشاہ سلامت اپنے خادموں کے سامنے یہ خواب بیان کریں تو ہم اُس کی تعبیر کریں گے۔“


چنانچہ ہر ایک کو وہ کچھ دیں جو اُس کا حق ہے، ٹیکس لینے والے کو ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی لینے والے کو کسٹم ڈیوٹی۔ جس کا خوف رکھنا آپ پر فرض ہے اُس کا خوف مانیں اور جس کا احترام کرنا آپ پر فرض ہے اُس کا احترام کریں۔


یہ سن کر بت سبع اوندھے منہ جھک گئی اور کہا، ”میرا مالک داؤد بادشاہ زندہ باد!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات