دانی ایل 11:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 پھر شمالی بادشاہ جنوبی بادشاہ کے ملک میں گھس آئے گا، لیکن اُسے اپنے ملک میں واپس جانا پڑے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 تَب شمال کا بادشاہ، جُنوب کے بادشاہ کی مملکت پر حملہ کرےگا لیکن اَپنے مُلک کو واپس لَوٹے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 پِھر وہ شاہِ جنُوب کی مُملکت میں داخِل ہو گا پر اپنے مُلک کو واپس جائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 फिर शिमाली बादशाह जुनूबी बादशाह के मुल्क में घुस आएगा, लेकिन उसे अपने मुल्क में वापस जाना पड़ेगा। باب دیکھیں |