دانی ایل 1:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 دانیال خورس کی حکومت کے پہلے سال تک شاہی دربار میں خدمت کرتا رہا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اَور دانی ایل شاہِ خورشؔ کے دَورِ حُکومت کے پہلے سال تک وہاں خدمت کرتا رہا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور دانی ایل خورؔس بادشاہ کے پہلے سال تک زِندہ تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 दानियाल ख़ोरस की हुकूमत के पहले साल तक शाही दरबार में ख़िदमत करता रहा। باب دیکھیں |