کلسیوں 4:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 میرا سلام لودیکیہ کی جماعت کو دینا اور اِسی طرح نُمفاس کو اُس جماعت سمیت جو اُس کے گھر میں جمع ہوتی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 لَودِیکیہؔ شہر کے مسیحی بھائیوں اَور بہنوں کو، اَور بہن نُمفاسؔ اَور اُس کے گھر کی جماعت کو میرا سلام کہنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 لَودیکیہ میں کے بھائِیوں اور نُمفاس اور اُن کے گھر کی کلِیسیا سے سلام کہنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 मेरा सलाम लौदीकिया की जमात को देना और इसी तरह नुंफ़ास को उस जमात समेत जो उसके घर में जमा होती है। باب دیکھیں |