عاموس 3:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 کیا پرندہ پھندے میں پھنس جاتا ہے اگر پھندے کو لگایا نہ گیا ہو؟ یا پھندا کچھ پھنسا سکتا ہے اگر شکار نہ ہو؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 اگر جال نہ لگایا گیا ہو تو کیا پرندہ اُس میں پھنس سکتا ہے؟ کیا پھندا جَب تک کہ اُس میں کچھ پھنسا نہ ہو زمین پر سے اُچھل سَکتا ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 کیا کوئی چِڑیا زمِین پر دام میں پھنس سکتی ہے جب کہ اُس کے لِئے دام ہی نہ بِچھایا گیا ہو؟ کیا پھندا جب تک کہ کُچھ نہ کُچھ اُس میں پھنسا نہ ہو زمِین پر سے اُچھلے گا؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 क्या परिंदा फंदे में फँस जाता है अगर फंदे को लगाया न गया हो? या फंदा कुछ फँसा सकता है अगर शिकार न हो? باب دیکھیں |