Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




عاموس 3:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 کیا دو افراد مل کر سفر کر سکتے ہیں اگر وہ متفق نہ ہوں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 کیا یہ ممکن ہے کہ بغیر آپسی رضامندی کے دو شخص ایک ساتھ چل سکتے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اگر دو شخص باہم مُتّفِق نہ ہوں تو کیا اِکٹّھے چل سکیں گے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 क्या दो अफ़राद मिलकर सफ़र कर सकते हैं अगर वह मुत्तफ़िक़ न हों?

باب دیکھیں کاپی




عاموس 3:3
7 حوالہ جات  

جب ابرام 99 سال کا تھا تو رب اُس پر ظاہر ہوا۔ اُس نے کہا، ”مَیں اللہ قادرِ مطلق ہوں۔ میرے حضور چلتا رہ اور بےالزام ہو۔


اِس کے بعد وہ مزید 300 سال اللہ کے ساتھ چلتا رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔


یہ اُس کی زندگی کا بیان ہے۔ نوح راست باز تھا۔ اُس زمانے کے لوگوں میں صرف وہی بےقصور تھا۔ وہ اللہ کے ساتھ ساتھ چلتا تھا۔


”دنیا کی تمام قوموں میں سے مَیں نے صرف تم ہی کو جان لیا، اِس لئے مَیں تم ہی کو تمہارے تمام گناہوں کی سزا دوں گا۔“


کیا شیرببر دہاڑتا ہے اگر اُسے شکار نہ ملا ہو؟ کیا جوان شیر اپنی ماند میں گرجتا ہے اگر اُس نے کچھ پکڑا نہ ہو؟


اے کوہِ سامریہ کی موٹی تازی گائیو، سنو میری بات! تم غریبوں پر ظلم کرتی اور ضرورت مندوں کو کچل دیتی، تم اپنے شوہروں کو کہتی ہو، ”جا کر مَے لے آؤ، ہم اَور پینا چاہتی ہیں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات