اعمال 8:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اب جب پطرس اور یوحنا نے اپنے ہاتھ اُن پر رکھے تو اُنہیں روح القدس مل گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 تَب پطرس اَور یُوحنّا نے اُن پر ہاتھ رکھے اَور اُنہُوں نے بھی پاک رُوح پایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 پِھر اِنہوں نے اُن پر ہاتھ رکھّے اور اُنہوں نے رُوحُ القُدس پایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 अब जब पतरस और यूहन्ना ने अपने हाथ उन पर रखे तो उन्हें रूहुल-क़ुद्स मिल गया। باب دیکھیں |