Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 7:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 امامِ اعظم نے پوچھا، ”کیا یہ سچ ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 تَب اعلیٰ کاہِن نے اِستِفنُسؔ سے پُوچھا، ”کیا یہ اِلزامات دُرست ہیں؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 پِھر سردار کاہِن نے کہا کیا یہ باتیں اِسی طرح پر ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 इमामे-आज़म ने पूछा, “क्या यह सच है?”

باب دیکھیں کاپی




اعمال 7:1
7 حوالہ جات  

جب اجلاس میں بیٹھے تمام لوگ گھور گھور کر ستفنس کی طرف دیکھنے لگے تو اُس کا چہرہ فرشتے کا سا نظر آیا۔


ستفنس نے جواب دیا، ”بھائیو اور بزرگو، میری بات سنیں۔ جلال کا خدا ہمارے باپ ابراہیم پر ظاہر ہوا جب وہ ابھی مسوپتامیہ میں آباد تھا۔ اُس وقت وہ حاران میں منتقل نہیں ہوا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات