Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 5:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 تقریباً تین گھنٹے گزر گئے تو اُس کی بیوی اندر آئی۔ اُسے معلوم نہ تھا کہ شوہر کو کیا ہوا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 تقریباً تین گھنٹے بعد اُس کی بیوی وہاں آئی۔ وہ اِس ماجرے سے بے خبر تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اور قرِیباً تِین گھنٹے گُذر جانے کے بعد اُس کی بِیوی اِس ماجرے سے بے خبر اندر آئی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 तक़रीबन तीन घंटे गुज़र गए तो उस की बीवी अंदर आई। उसे मालूम न था कि शौहर को क्या हुआ है।

باب دیکھیں کاپی




اعمال 5:7
2 حوالہ جات  

جماعت کے نوجوانوں نے اُٹھ کر لاش کو کفن میں لپیٹ دیا اور اُسے باہر لے جا کر دفن کر دیا۔


پطرس نے اُس سے پوچھا، ”مجھے بتائیں، کیا آپ کو اپنی زمین کے لئے اِتنی ہی رقم ملی تھی؟“ سفیرہ نے جواب دیا، ”جی، اِتنی ہی رقم تھی۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات