اعمال 5:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 جماعت کے نوجوانوں نے اُٹھ کر لاش کو کفن میں لپیٹ دیا اور اُسے باہر لے جا کر دفن کر دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 تَب کچھ جَوان مَرد آئے اَور اُنہُوں نے اُس کی لاش کو کفن میں لپیٹا اَور باہر لے جا کر اُس کو دفن کر دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 پِھر جوانوں نے اُٹھ کر اُسے کَفنایا اور باہر لے جا کر دفن کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 जमात के नौजवानों ने उठकर लाश को कफ़न में लपेट दिया और उसे बाहर ले जाकर दफ़न कर दिया। باب دیکھیں |