اعمال 4:37 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37 اُس نے اپنا ایک کھیت فروخت کر کے پیسے رسولوں کے پاؤں میں رکھ دیئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ37 اُس نے اَپنا کھیت بیچا اَور قیمت لاکر رسولوں کے قدموں میں رکھ دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس37 اُس کا ایک کھیت تھا جِسے اُس نے بیچا اور قِیمت لا کر رسُولوں کے پاؤں میں رکھ دی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस37 उसने अपना एक खेत फ़रोख़्त करके पैसे रसूलों के पाँवों में रख दिए। باب دیکھیں |