Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 27:37 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 جہاز پر ہم 276 افراد تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 ہم سَب مِل کر دو سَو چھہتّر آدمی تھے جو اُس سمُندری جہاز پر سوار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 اور ہم سب مِل کر جہاز میں دو سَو چھہتّر آدمی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 जहाज़ पर हम 276 अफ़राद थे।

باب دیکھیں کاپی




اعمال 27:37
5 حوالہ جات  

جنہوں نے پطرس کی بات قبول کی اُن کا بپتسمہ ہوا۔ یوں اُس دن جماعت میں تقریباً 3,000 افراد کا اضافہ ہوا۔


یہ اُن کی روحیں تھیں جو اُن دنوں میں نافرمان تھے جب نوح اپنی کشتی بنا رہا تھا۔ اُس وقت اللہ صبر سے انتظار کرتا رہا، لیکن آخرکار صرف چند ایک لوگ یعنی آٹھ افراد پانی میں سے گزر کر بچ نکلے۔


ہر شخص اختیار رکھنے والے حکمرانوں کے تابع رہے، کیونکہ تمام اختیار اللہ کی طرف سے ہے۔ جو اختیار رکھتے ہیں اُنہیں اللہ کی طرف سے مقرر کیا گیا ہے۔


اِس کے بعد یوسف نے اپنے باپ یعقوب اور تمام رشتے داروں کو بُلا لیا۔ کُل 75 افراد آئے۔


جب سب سیر ہو گئے تو گندم کو بھی سمندر میں پھینکا گیا تاکہ جہاز اَور ہلکا ہو جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات