اعمال 25:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اگرپا نے فیستس سے کہا، ”مَیں بھی اُس شخص کو سننا چاہتا ہوں۔“ اُس نے جواب دیا، ”کل ہی آپ اُس کو سن لیں گے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 تَب اگرِپّاَنے فِیستُسؔ سے کہا، ”میں بھی اُس شخص کی باتیں اُس کی زبانی سُننا چاہتا ہُوں۔“ فِیستُسؔ نے جَواب دیا، ”آپ اُسے کل سُن سکیں گے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اگرِپّا نے فیستُس سے کہا مَیں بھی اُس آدمی کی سُننا چاہتا ہُوں۔ اُس نے کہا کہ تُو کل سُن لے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 अग्रिप्पा ने फ़ेस्तुस से कहा, “मैं भी उस शख़्स को सुनना चाहता हूँ।” उसने जवाब दिया, “कल ही आप उसको सुन लेंगे।” باب دیکھیں |