Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 23:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 چالیس سے زیادہ مردوں نے اِس سازش میں حصہ لیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اِس سازش میں چالیس سے زِیادہ آدمی شریک تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اور جِنہوں نے آپس میں یہ سازِش کی وہ چالِیس سے زِیادہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 चालीस से ज़्यादा मर्दों ने इस साज़िश में हिस्सा लिया।

باب دیکھیں کاپی




اعمال 23:13
5 حوالہ جات  

وہ تم کو یہودی جماعتوں سے نکال دیں گے، بلکہ وہ وقت بھی آنے والا ہے کہ جو بھی تم کو مار ڈالے گا وہ سمجھے گا، ’مَیں نے اللہ کی خدمت کی ہے۔‘


راستے میں داؤد کو اطلاع دی گئی، ”اخی تُفل بھی ابی سلوم کے ساتھ مل گیا ہے۔“ یہ سن کر داؤد نے دعا کی، ”اے رب، بخش دے کہ اخی تُفل کے مشورے ناکام ہو جائیں۔“


جب حبرون میں قربانیاں چڑھائی جا رہی تھیں تو ابی سلوم نے داؤد کے ایک مشیر کو بُلایا جو جِلوہ کا رہنے والا تھا۔ اُس کا نام اخی تُفل جلونی تھا۔ وہ آیا اور ابی سلوم کے ساتھ مل گیا۔ یوں ابی سلوم کے پیروکاروں میں اضافہ ہوتا گیا اور اُس کی سازشیں زور پکڑنے لگیں۔


اگلے دن کچھ یہودیوں نے سازش کر کے قَسم کھائی، ”ہم نہ تو کچھ کھائیں گے، نہ پئیں گے جب تک پولس کو قتل نہ کر لیں۔“


وہ راہنما اماموں اور بزرگوں کے پاس گئے اور کہا، ”ہم نے پکی قَسم کھائی ہے کہ کچھ نہیں کھائیں گے جب تک پولس کو قتل نہ کر لیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات