اعمال 22:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 کمانڈر نے کہا، ”مَیں تو بڑی رقم دے کر شہری بنا ہوں۔“ پولس نے جواب دیا، ”لیکن مَیں تو پیدائشی شہری ہوں۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 سالار نے کہا، ”مَیں نے تو ایک کثیر رقم اَدا کرکے رُومی شہریت حاصل کی تھی۔“ ”لیکن مَیں تو پیدائشی رُومی ہُوں،“ پَولُسؔ نے جَواب دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 پلٹن کے سردار نے جواب دِیا کہ مَیں نے بڑی رقم دے کر رُومی ہونے کا رُتبہ حاصِل کِیا۔ پَولُس نے کہا مَیں تو پَیدایشی ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 कमाँडर ने कहा, “मैं तो बड़ी रक़म देकर शहरी बना हूँ।” पौलुस ने जवाब दिया, “लेकिन मैं तो पैदाइशी शहरी हूँ।” باب دیکھیں |