اعمال 22:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 وہ آیا اور میرے پاس کھڑے ہو کر کہا، ’ساؤل بھائی، دوبارہ بینا ہو جائیں!‘ اُسی لمحے مَیں اُسے دیکھ سکا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 وہ میرے پاس آکر کہنے لگا، ’بھایٔی ساؤلؔ، اَپنی بینائی حاصل کر!‘ میں اُسی گھڑی بینا ہو گیا اَور حننیاہؔ کو دیکھنے لگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 میرے پاس آیا اور کھڑے ہو کر مُجھ سے کہا بھائی ساؤُؔل پِھر بِینا ہو! اُسی گھڑی بِینا ہو کر مَیں نے اُس کو دیکھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 वह आया और मेरे पास खड़े होकर कहा, ‘साऊल भाई, दुबारा बीना हो जाएँ!’ उसी लमहे मैं उसे देख सका। باب دیکھیں |