اعمال 21:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اور ایک دوسرے کو الوداع کہا۔ پھر ہم دوبارہ جہاز پر سوار ہوئے جبکہ وہ اپنے گھروں کو لوٹ گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 پھر ہم اُن سے جُدا ہویٔے، اَور سمُندری جہاز پر سوارہوگئے، اَور وہ اَپنے اَپنے گھر لَوٹ گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور ایک دُوسرے سے وِداع ہو کر ہم تو جہاز پر چڑھے اور وہ اپنے اپنے گھر واپس چلے گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 और एक दूसरे को अलविदा कहा। फिर हम दुबारा जहाज़ पर सवार हुए जबकि वह अपने घरों को लौट गए। باب دیکھیں |