اعمال 21:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اِس کے بعد ہم تیاریاں کر کے یروشلم چلے گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 اُس کے بعد، ہم سفر کی تیّاری میں لگ گیٔے اَور پھر یروشلیمؔ کے لیٔے روانہ ہُوئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اُن دِنوں کے بعد ہم اپنے سفر کا اسباب تیّار کر کے یروشلِیم کو گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 इसके बाद हम तैयारियाँ करके यरूशलम चले गए। باب دیکھیں |