Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 21:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 یہ سن کر ہم نے مقامی ایمان داروں سمیت پولس کو سمجھانے کی خوب کوشش کی کہ وہ یروشلم نہ جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 یہ سُن کر ہم نے، اَور وہاں کے لوگوں نے پَولُسؔ کی مِنّت کی کہ وہ یروشلیمؔ جانے سے باز رہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 جب یہ سُنا تو ہم نے اور وہاں کے لوگوں نے اُس کی مِنّت کی کہ یروشلِیم کو نہ جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 यह सुनकर हमने मक़ामी ईमानदारों समेत पौलुस को समझाने की ख़ूब कोशिश की कि वह यरूशलम न जाए।

باب دیکھیں کاپی




اعمال 21:12
5 حوالہ جات  

اور اب مَیں روح القدس سے بندھا ہوا یروشلم جا رہا ہوں۔ مَیں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا کچھ ہو گا،


جہاز سے اُتر کر ہم نے مقامی شاگردوں کو تلاش کیا اور سات دن اُن کے ساتھ ٹھہرے۔ اُن ایمان داروں نے روح القدس کی ہدایت سے پولس کو سمجھانے کی کوشش کی کہ وہ یروشلم نہ جائے۔


جبکہ ہمارے ممالک یہ ہیں: پارتھیا، مادیا، عیلام، مسوپتامیہ، یہودیہ، کپدکیہ، پنطس، آسیہ،


اِس کے بعد ہم تیاریاں کر کے یروشلم چلے گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات