Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 20:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 یہ آدمی آگے نکل کر تروآس چلے گئے جہاں اُنہوں نے ہمارا انتظار کیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 یہ لوگ پَولُسؔ سے پہلے روانہ ہویٔے اَور تروآسؔ میں ہمارا اِنتظار کرنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 یہ آگے جا کر تروآؔس میں ہماری راہ دیکھتے رہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 यह आदमी आगे निकलकर त्रोआस चले गए जहाँ उन्होंने हमारा इंतज़ार किया।

باب دیکھیں کاپی




اعمال 20:5
6 حوالہ جات  

اِس لئے وہ موسیہ میں سے گزر کر بندرگاہ تروآس پہنچے۔


آتے وقت میرا وہ کوٹ اپنے ساتھ لے آئیں جو مَیں تروآس میں کرپس کے پاس چھوڑ آیا تھا۔ میری کتابیں بھی لے آئیں، خاص کر چرمی کاغذ والی۔


جب مَیں مسیح کی خوش خبری سنانے کے لئے تروآس گیا تو خداوند نے میرے لئے آگے خدمت کرنے کا ایک دروازہ کھول دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات