Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 20:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 وہاں وہ ہم سے ملا اور ہم اُسے جہاز پر لا کر متلینے پہنچے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 جَب وہ ہمیں اَسّسُ میں ملے تو ہم نے اُنہیں جہاز پر چڑھا لیا اَور مِتُلینےؔ پہُنچ گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 پس جب وہ اسُّس میں ہمیں مِلا تو ہم اُسے چڑھا کر مِتُلینے میں آئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 वहाँ वह हमसे मिला और हम उसे जहाज़ पर लाकर मतुलेने पहुँचे।

باب دیکھیں کاپی




اعمال 20:14
2 حوالہ جات  

ہم آگے نکل کر اسُّس کے لئے جہاز پر سوار ہوئے۔ خود پولس نے انتظام کروایا تھا کہ وہ پیدل جا کر اسُّس میں ہمارے جہاز پر آئے گا۔


اگلے دن ہم خیُس کے جزیرے سے گزرے۔ اُس سے اگلے دن ہم سامس کے جزیرے کے قریب آئے۔ اِس کے بعد کے دن ہم میلیتس پہنچ گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات